حضرت حمید طویل رحمتہ اللہ علیہ
ایک مرتبہ
حضرت سلیمان بن علی رحمتہ اللہ علیہ
کی خدمت میں حاضر تھے
عرض کی کہ
حضرت کچھ نصیحت فرمائیں
تو
حضرت سلیمان بن علی رحمتہ اللہ علیہ
نے فرمایا
ایک مرتبہ
حضرت سلیمان بن علی رحمتہ اللہ علیہ
کی خدمت میں حاضر تھے
عرض کی کہ
حضرت کچھ نصیحت فرمائیں
تو
حضرت سلیمان بن علی رحمتہ اللہ علیہ
نے فرمایا
👈"جب تم گناہ کرتے ہو تو دو حال سے خالی نہیں
یا یہ گمان کرتے ہو
کہ اللہ تعالٰی تم کو دیکھتا ہے تب تو تم بڑی ہی جراءت کرتے ہو
اور اگر یہ گمان ہو کہ
وہ نہیں دیکھتا تو کافر ہو۔"